ماضی میں کوئی خوش ہے ۔۔ غزل: نوازش علی خاں ماضی میں کوئی خوش ہے کوئی حال میں خوش ہے گدڑی میں کوئی مست، کوئی مال میں خوش ہے…