مراسلہ اردو بلاگ

 

مراسلہ اردو بلاگ ہماری ویب سائٹ مراسلہ کی توسیع ہے۔ مراسلہ کو تاریخی دستاویزات اور کتابوں کے تعارف، نیز کچھ کتابوں اور دستاویزات کی پی-ڈی-ایف فائلوں تک رسائی کا ذریعہ بناتے ہوئے مراسلہ اردو بلاگ کو کثیرالجہتی مضامین کیلئے مخصوص کیا جارہا ہے۔ قارئین کی آرأ سے ہم اس میں مزید بہتری لاسکتے ہیں۔

تمام قارئین کو دعوت دی جاتی ہے کہ اپنے مضامین، شاعری یا کسی خبر سے آگاہ کرنے کیلئے اس بلاگ کو استعمال کریں۔ مذہبی منافرت، ، شر انگیزی اور تعصبات سے پاک تمام تحریریں بصد شوق شائع کی جائیں گی۔

رابطہ کریں