رقصِ مرگ: رئیس امروہوی کی مرتبہ کتاب”المیۂ مشرقی پاکستان“ کا ایک باب
جب ایک ماہرِ فن رقاصہ کے پاؤں کی انگلیاں نفرتوں کی کٹار نے کاٹ دیں۔
رقصِ مرگ کا تخلیق کار کون ہے؟
افسوس امروہوی صاحب کی کتاب میں شامل اس تحریر کا لکھنے والا کون ہے، یہ معلوم نہیں ہوسکا۔ ممکن ہے قارئین میں سے کوئی اس تحریر سے آشنا ہو تو آگاہ فرمائے۔
فیس بک پر احباب کے تبصروں کے لئے رجوع کریں ۔۔
بہت افسوس ناک اور دکھی کر دینے والا واقعہ ہے۔
جی ۔ مجھے یہ واقعہ رقم کرنے والے کے نام کی جستجو ہے۔